آدم اور حوا کی دیومالائی کہانی
OP - July 22, 2015, 11:25 AM
سائنسی شواہد کے مطابق آدم اور حوا کم سے کم وہ جو بائبل میں پیش کیے گئے اور قرآن نے نقل کیے کبھی زمین پر نہیں رہے ہیں . جینیاتی ڈیٹا دو افراد کے کسی بھی چھوٹے انسانی bottleneck کے ہونے کا مقالف ہے : ہمارے ارد گرد موجود جین بہت زیادہ مختلف قسم کے ہیں جوایک آدم اور حوا ہونے کے لئے بہت زیادہ ہیں. سائنس کے مطابق کم سے کم ١٠،٠٠٠ افراد ابتدائی انسان تھے.
ہمارے جینز کا مطالعہ ماضی کے مختلف ادوار کا حوالہ دیتا ہے.mitochondrail ڈی این اے سے اگر پہلی مادہ انسان (عورت)کا حساب لگایا جائے تو وہ ١٤٠،٠٠٠ سال پہلے زمین پر آباد ہو سکتی تھی. مگر y chromosome کا جین یعنی پہلا نر انسان(مرد)ِ٦٠،٠٠٠ سے ٩٠،٠٠٠ سال پہلے زمین پر آباد ہوسکتا تھا.
اس سے ظاہر ہوتا ہے کے پہلا مرد انسان اگر کوئی تھا تو وہ پہلی عورت انسان سے ہزوروں سال بعد پیدا ہوا ہوگا.
صاف ظاہر ہے کے آدم اور حوا کبھی اس زمین پر تھے ہی نہیں، ہزاروں APE نما انسان تھے جو بتدریج انسان بن گئے.
An endangered rational thinker in Pakistan.